Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:10 — مویشی(الانعام)

تم سے پہلے پیغمبروں کا مذاق اڑایا گیا تھا۔اوریہ وہ تھے جنہوں نے پیغمبروں کاٹھٹہ اڑایا اور پھر اپنے مضحکہ کا نتیجہ بھی بھگتا۔

[6:9] اگر ہم فرشتہ بھی بھیجتے تو اسے انسان کی شکل میں بھیجتے اور ان کو اسی طر ح شک میں مبتلا رکھتے جیسے یہ اب مبتلا ہیں ۔

[6:11] کہہ دیجیے ،’’زمین پر چل پھر کر دیکھ لو جھٹلانے والوں کا انجام کیا ہوتاہے۔‘‘