Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:9 — مویشی(الانعام)

اگر ہم فرشتہ بھی بھیجتے تو اسے انسان کی شکل میں بھیجتے اور ان کو اسی طر ح شک میں مبتلا رکھتے جیسے یہ اب مبتلا ہیں ۔

[6:8] انہوں نے یہ بھی کہا ،’’ اس کے ساتھ کوئی فرشتہ اتا راجاتا تو کیاتھا !‘‘اگر ہم فرشتہ بھیج دیتے تو اب تک تمام معاملہ ختم ہوچکا ہوتا اورانہیں کوئی مہلت نہیں دی جائیگی ۔

[6:10] تم سے پہلے پیغمبروں کا مذاق اڑایا گیا تھا۔اوریہ وہ تھے جنہوں نے پیغمبروں کاٹھٹہ اڑایا اور پھر اپنے مضحکہ کا نتیجہ بھی بھگتا۔