Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:8 — مویشی(الانعام)

انہوں نے یہ بھی کہا ،’’ اس کے ساتھ کوئی فرشتہ اتا راجاتا تو کیاتھا !‘‘اگر ہم فرشتہ بھیج دیتے تو اب تک تمام معاملہ ختم ہوچکا ہوتا اورانہیں کوئی مہلت نہیں دی جائیگی ۔

[6:7] اگر ہم ان پرمادی شکل میں کتاب بھی نازل کردیتے، جو کاغذ پر لکھی ہوتی اوریہ لوگ اسے اپنے ہاتھوں سے چھوبھی لیتے تو بھی جوکفرکرنے والے ہیں وہ یہی کہتے ،’’یہ صریح جادو کے سوا کچھ نہیں ۔‘‘

[6:9] اگر ہم فرشتہ بھی بھیجتے تو اسے انسان کی شکل میں بھیجتے اور ان کو اسی طر ح شک میں مبتلا رکھتے جیسے یہ اب مبتلا ہیں ۔