Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:11 — مویشی(الانعام)

کہہ دیجیے ،’’زمین پر چل پھر کر دیکھ لو جھٹلانے والوں کا انجام کیا ہوتاہے۔‘‘

[6:10] تم سے پہلے پیغمبروں کا مذاق اڑایا گیا تھا۔اوریہ وہ تھے جنہوں نے پیغمبروں کاٹھٹہ اڑایا اور پھر اپنے مضحکہ کا نتیجہ بھی بھگتا۔

[6:12] ان سے پوچھیئے ،’’زمین وآسمانوں میں جو کچھ ہے وہ کس کی ملکیت ہے ؟‘‘کہہ دیجیے ،’’سب کچھ خدا کا ہے ۔‘‘رحم کرنا اس نے اپنا شیوہ بنالیا ہے ۔قیامت کے دن ،جس کا آناناگزیر ہے ، وہ تم سب کو ضروراپنے سامنے طلب کریگا۔جولوگ اپنی روحیں کھو دیتے ہیں وہ وہ ہیں جو کفر کرتے ہیں ۔