Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:111 — مویشی(الانعام)

خواہ ہم ان پر فرشتے بھیجیں یا مردے ان سے باتیں کرنے لگیں یا ہم ہرمعجزہ ان کے سامنے لے آئیں وہ یقین نہیں لاسکتے جب تک خدایسا ا نہ چاہے۔بےشک ان میں سے اکثر غافل ہیں ۔

[6:110] ان کے دماغ اور دل پر ہمارا ختیار ہے ۔چونکہ انہوں نے کفر کا فیصلہ کرلیا ہے ،ہم انہیں ان کی سرکشیوں اور خطائوں میں چھوڑ دیتے ہیں۔

[6:112] ہم نے ہر نبی کے دشمنوں۔انسان اورجن شیطانوں۔ کو ایک دوسرے کے دل میں خوشنماالفاظ القا کرنے کی اجازت دے رکھی ہے تاکہ وہ دھوکہ دے سکیں ۔اگر تمہارا خدا چاہتا تو وہ ایسا نہ کرتے ۔تم ان اور انکی اختراعات کی پرواہ نہ کرو۔