Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:112 — مویشی(الانعام)

ہم نے ہر نبی کے دشمنوں۔انسان اورجن شیطانوں۔ کو ایک دوسرے کے دل میں خوشنماالفاظ القا کرنے کی اجازت دے رکھی ہے تاکہ وہ دھوکہ دے سکیں ۔اگر تمہارا خدا چاہتا تو وہ ایسا نہ کرتے ۔تم ان اور انکی اختراعات کی پرواہ نہ کرو۔

[6:111] خواہ ہم ان پر فرشتے بھیجیں یا مردے ان سے باتیں کرنے لگیں یا ہم ہرمعجزہ ان کے سامنے لے آئیں وہ یقین نہیں لاسکتے جب تک خدایسا ا نہ چاہے۔بےشک ان میں سے اکثر غافل ہیں ۔

[6:113] یہ اس لیے ہے کہ وہ جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ان کے دل ایسی اختراعات سنیں اوران کو قبول کریں ،اسطرح ان کے اصل ارادے* ظاہر ہوجائیں گے ۔