Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:121 — مویشی(الانعام)

اس میں سے مت کھائوجس پر خدا کا نام نہ لیا گیا ہو،کیونکہ یہ حقارت آمیز ہے۔شیطان اپنے ساتھیوں کو تمہارے ساتھ بحث پر اکساتے ہیں۔اگر تم نے ان کی بات مان لی تو تم شرک کرنے وا لےہو جاوٴگے ۔

[6:120] تم ظاہری اورخفیہ گناہوں سے بھی اجتناب کرو۔جنہوں نے گناہ کمائے ہیں یقیناوہ اپنی زیادتیوں کا بدلہ بھگتیں گے ۔

[6:122] کیا وہ جو مردہ تھا اور اس ہم نے زندگی اورروشنی عطا کی ہے جس کی مدد سے وہ لوگوں کے درمیان چلتاپھرتا ہے اس کے برابر ہوسکتا ہے جو مکمل تاریکی میں ہے اور جس سے و ہ کبھی نہیں نکل سکتا؟کافروں کے اعمال اس طرح ان کی آنکھوں میں خوشنمابنادیئے جاتے ہیں ۔