Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:122 — مویشی(الانعام)

کیا وہ جو مردہ تھا اور اس ہم نے زندگی اورروشنی عطا کی ہے جس کی مدد سے وہ لوگوں کے درمیان چلتاپھرتا ہے اس کے برابر ہوسکتا ہے جو مکمل تاریکی میں ہے اور جس سے و ہ کبھی نہیں نکل سکتا؟کافروں کے اعمال اس طرح ان کی آنکھوں میں خوشنمابنادیئے جاتے ہیں ۔

[6:121] اس میں سے مت کھائوجس پر خدا کا نام نہ لیا گیا ہو،کیونکہ یہ حقارت آمیز ہے۔شیطان اپنے ساتھیوں کو تمہارے ساتھ بحث پر اکساتے ہیں۔اگر تم نے ان کی بات مان لی تو تم شرک کرنے وا لےہو جاوٴگے ۔

[6:123] ہم ہر قوم کے بڑے مجرموں کو سازشیں اور تدبیر یں کرنےکی چھٹی دیتے ہیں ۔لیکن وہ صرف اپنے نفسوں کے خلاف ہی سازشیں اورتدبیریں کرتے ہیں ،سوچے سمجھے بغیر ۔