Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:141 — مویشی(الانعام)

وہ وہ ہے جس نے باغ قائم کئے ،جالی دار اور جالی کے بغیر ،کھجور کے درخت ،اورمختلف ذائقے والی فصلیں،اور زیتون، اورانار۔پھل جوایک جیسے ہونے کے باوجود مختلف ہیں ۔ان کے پھلوں میں سے کھائو ،اورکٹائی* کے روز جو جائزہو خیرات دو اورکوئی چیز ضائع نہ کرو۔وہ ضائع کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔

[6:140] بے شک وہ خسارے میں ہیں جنہوں نے بے وقوفی میں اپنے بچوں کو قتل کیا ،اپنی کم علمی کی وجہ سے اور ان اشیائ سے منع کرتے رہے جو خدا نے انہیں عطا کی تھیں اور خدا سے منسوب بدعات کی پیروی کرتے رہے ۔وہ گمراہ ہو چکے ؛وہ ہدایت یافتہ نہیں ہیں۔

[6:142] کچھو مویشی تمہیں سواری اوربستروںکا ما ل بھی فراہم کرتے ہیں۔خدا نے جو اشیائ تمہیں دی ہیں ان میں سے کھا ئواورشیطان کے قدموں پر نا چلو؛وہ تمہارا سرگرم دشمن ہے ۔