قرآن 6:142 — مویشی(الانعام)
کچھو مویشی تمہیں سواری اوربستروںکا ما ل بھی فراہم کرتے ہیں۔خدا نے جو اشیائ تمہیں دی ہیں ان میں سے کھا ئواورشیطان کے قدموں پر نا چلو؛وہ تمہارا سرگرم دشمن ہے ۔
[6:141] وہ وہ ہے جس نے باغ قائم کئے ،جالی دار اور جالی کے بغیر ،کھجور کے درخت ،اورمختلف ذائقے والی فصلیں،اور زیتون، اورانار۔پھل جوایک جیسے ہونے کے باوجود مختلف ہیں ۔ان کے پھلوں میں سے کھائو ،اورکٹائی* کے روز جو جائزہو خیرات دو اورکوئی چیز ضائع نہ کرو۔وہ ضائع کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا ۔
[6:143] مویشیوں کی آٹھ اقسام :دو بھیڑوں کی اقسام سے ،اوردو بکریوں کی اقسام سے متعلق ،کہیے ،’’کیا دو نراس نے منع کیے ہیں یا دو مادہ ،یا وہ جو دو مادائوں کی کوکھ میں ہیں ؟بتائو مجھے جو تم جانتے ہو،اگر تم سچے ہو تو۔