Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:143 — مویشی(الانعام)

مویشیوں کی آٹھ اقسام :دو بھیڑوں کی اقسام سے ،اوردو بکریوں کی اقسام سے متعلق ،کہیے ،’’کیا دو نراس نے منع کیے ہیں یا دو مادہ ،یا وہ جو دو مادائوں کی کوکھ میں ہیں ؟بتائو مجھے جو تم جانتے ہو،اگر تم سچے ہو تو۔

[6:142] کچھو مویشی تمہیں سواری اوربستروںکا ما ل بھی فراہم کرتے ہیں۔خدا نے جو اشیائ تمہیں دی ہیں ان میں سے کھا ئواورشیطان کے قدموں پر نا چلو؛وہ تمہارا سرگرم دشمن ہے ۔

[6:144] اونٹوں کی دو اقسام سے متعلق ،اور مویشیوں کی دو اقسام ،کہیے،’’کیا یہ دو نر ہیں جو اس نے منع کئے ہیں ،یا دو مادہ ،یا دو مادائوں کے پیٹ میں جو کچھ ہے وہ ؟کیا تم اس وقت موجود تھے جب خدا نے تمہارے لئے ان ممنوعات کا حکم دیا تھا ؟ان سے برا کون ہے جو اس قسم کے جھوٹ گھڑتے اور انہیں خدا سے منسوب کرتے ہیں ۔اسطرح یہ لوگوں کو علم کے بغیر گمراہ کرتے ہیں ۔خدا ایسے برے لوگوں کی راہنمائی نہیں کرتا ۔‘‘