Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:149 — مویشی(الانعام)

کہہ دیجیے’’خدا کے پاس سب سے طاقتور دلیل ہے ؛اگر وہ چاہے تو تم سب کو ہدایت دے سکتا ہے ۔‘‘

[6:148] بتوں کی پوجا کرنے والے کہتے ہیں ،’’اگر خدا چاہتا تو ہم بت پرستی کرتے اور نہ ہی ہمارے والدین ،ناہی ہم کوئی چیز منع کرتے ۔‘‘ان سے پہلے والوں نے بھی ایسے ہی انکار کیا تھا حتی ٰ کہ ان پر ہمارا عذاب آگیا ۔کہہ دیجیے،’’کیا تمہارے پاس کوئی مصدقہ علم ہے جو تم ہمیں دکھا سکتے ہو؟تم صرف قیاس آرائیوں کی پیروی کررہے ہو؛تم صرف اندازے لگاتے ہو۔‘‘

[6:150] کہہ دیجیے،’’لائو اپنے گواہ جو تصدیق کریں کہ خدا نے یہ یہ چیزحرام کی ہے ۔‘‘اگر وہ تصدیق کریں تو ان کے ساتھ تصدیق نہ کرو۔نا ہی تم ان کے خیالات کی پیروی کرنا جو ہماری آیات کو جھٹلاتے ہیں ،اور جو آخرت پر ایمان نہیں رکھتے ،اوروہ جواپنے مالک سے دور بھٹک گئے ہیں ۔