Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:154 — مویشی(الانعام)

اورہم نے موسی ٰ کو کتاب دی جوبہترین احکامات سے پر تھی ،اوراس میں ہرچیز کی تفصیل تھی،اوررحمت اورمینارہ نور ،شاید کہ وہ اپنے مالک سے ملاقات پر ایمان لائیں ۔

[6:153] یہ میرا راستہ ہے ۔سیدھا سادا۔تم اس پرچلواوردوسرے راستے اختیار نہ کرو مبادہ وہ تم کو اس کے راستہ سے پھیر دیں ۔یہ اس کے احکامات ہیں تمہارے لئے ،شاید کہ تم نجات پائو۔

[6:155] یہ کتاب بھی متبرک ہے جو ہم نے نازل کی ہے ؛تم اس کی پیروی کرو اورراستبازی کی زندگی گزارو،شاید کہ تم رحم پا سکو ۔