قرآن 6:155 — مویشی(الانعام)
یہ کتاب بھی متبرک ہے جو ہم نے نازل کی ہے ؛تم اس کی پیروی کرو اورراستبازی کی زندگی گزارو،شاید کہ تم رحم پا سکو ۔
[6:154] اورہم نے موسی ٰ کو کتاب دی جوبہترین احکامات سے پر تھی ،اوراس میں ہرچیز کی تفصیل تھی،اوررحمت اورمینارہ نور ،شاید کہ وہ اپنے مالک سے ملاقات پر ایمان لائیں ۔
[6:156] اب تم ہرگز یہ نہیں کہ سکتے کہ’’ کتاب ہم سے پہلے دو گروہوں پر اتاری گئی تھی اور ہم ان کی تعلیمات سے بے خبر تھے۔‘‘