قرآن 6:156 — مویشی(الانعام)
اب تم ہرگز یہ نہیں کہ سکتے کہ’’ کتاب ہم سے پہلے دو گروہوں پر اتاری گئی تھی اور ہم ان کی تعلیمات سے بے خبر تھے۔‘‘
[6:155] یہ کتاب بھی متبرک ہے جو ہم نے نازل کی ہے ؛تم اس کی پیروی کرو اورراستبازی کی زندگی گزارو،شاید کہ تم رحم پا سکو ۔
[6:157] ناہی تم یہ کہہ سکتے ہو،’’اگر کتاب صرف ہماری طرف نازل ہوتی تو ہم ان سے بہتر ہدایت پاتے ۔‘‘تمہارے رب کی طرف سے ایک مصدقہ کتاب تمہاری طرف آچکی ہے جو مینارہ نوراوررحمت ہے۔اب اس سے برا کون ہے جوخدا کے یہ ثبوت جھٹلاتا ہے ،اوران کی پرواہ نہیں کرتا ؟جو ہمارے ثبوت جھٹلاتے ہیں ہم انہیں ان کی بے توجہی کی بدترین سزا دینگے۔