Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:27 — مویشی(الانعام)

کاش تم ان کو اس حالت میں دیکھ سکتے جب انہیں جہنم کی آگ کا سامنا کرناپڑیگا۔اس وقت وہ کہیں گے ،افسوس ہم پر ،کاش ہم واپس جاسکتے تو ہم خد ا کی آیات کو کبھی نہ جھٹلاتے اور ایمان والوں میں شامل ہوجاتے۔‘‘

[6:26] وہ دوسروں کواس ( قرآن)سے اس طرح روکتے ہیں جس طرح وہ خود اس سے دور رہتے ہیں اور اس طرح وہ ناسمجھی میں صرف اپنے آپ کو تباہ کرتے ہیں ۔

[6:28] حقیقت یہ ہے کہ (وہ ایسا اس لئے کہتے ہیںکیونکہ )انہوں نے جو کچھ چھپا رکھا تھا وہ ظاہر ہوگیا ہے ۔اگر وہ دوبارہ واپس بھیجے گئے تو پھر وہی جرائم کرینگے *۔وہ جھوٹے ہیں۔