قرآن 6:29 — مویشی(الانعام)
وہ (تحت الشعُوری طورپر)کہتے ہیں،ہم صرف اس دنیا میں رہتے ہیں اور ہم مرنے کے بعد زندہ نہیں کئے جائیں گے ۔‘‘
[6:28] حقیقت یہ ہے کہ (وہ ایسا اس لئے کہتے ہیںکیونکہ )انہوں نے جو کچھ چھپا رکھا تھا وہ ظاہر ہوگیا ہے ۔اگر وہ دوبارہ واپس بھیجے گئے تو پھر وہی جرائم کرینگے *۔وہ جھوٹے ہیں۔
[6:30] کاش تم انہیں اس حالت میں دیکھ سکتے جب وہ اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونگے ۔وہ فرمائے گا ،’’کیا یہ حقیقت نہیں ہے ؟‘‘تو وہ جواب دیں گے ،’’ہاں،ہمارے رب ایسا ہی ہے ۔‘‘خدا فرمائے گا تم اپنے انکار کے نتیجے میں عذاب کے مستحق ہو۔‘‘