قرآن 6:30 — مویشی(الانعام)
کاش تم انہیں اس حالت میں دیکھ سکتے جب وہ اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونگے ۔وہ فرمائے گا ،’’کیا یہ حقیقت نہیں ہے ؟‘‘تو وہ جواب دیں گے ،’’ہاں،ہمارے رب ایسا ہی ہے ۔‘‘خدا فرمائے گا تم اپنے انکار کے نتیجے میں عذاب کے مستحق ہو۔‘‘
[6:29] وہ (تحت الشعُوری طورپر)کہتے ہیں،ہم صرف اس دنیا میں رہتے ہیں اور ہم مرنے کے بعد زندہ نہیں کئے جائیں گے ۔‘‘
[6:31] بےشک وہ لوگ خسارے میں ہیں جو اپنے رب سے ملاقات کا انکارکرتے ہیں اورجب وہ گھڑ ی اچانک ان پر آجاتی ہے تو کہتے ہیں ،’’ہمیں اس دنیا میں اپنی زندگیاں ضائع کرنے کا سخت افسوس ہے ۔وہ اپنے گناہوں کا بوجھ پیٹھ پر اٹھائیں گے ۔کیسا برا بوجھ ہے یہ !