قرآن 6:36 — مویشی(الانعام)
جواب صرف وہی لوگ دیتے ہیں جو سنتے ہیں ۔خدا مردوں کوزندہ کرتاہے ؛اورآخر کار وہ خدا ہی کی طرف لوٹ کرجاتے ہیں ۔
[6:35] اگر تمہیں ان کا انکاربہت ہی گراں گزرتا ہے تو تمہیں معلو م ہونا چاہیے کہ اگر تم زمین میں سرنگ کھودلیتے یا آسمان پر سیڑھی لگالیتے اوران کےلئے کیساہی معجزہ کیوں نہ دکھاتے (وہ پھربھی ایمان نہ لاتے)۔اگر خدا چاہتاتو ان سب کو ہدایت کی راہ دکھا دیتا ۔لہذا نادانوں جیسے نہ بنو۔
[6:37] وہ کہتے ہیں ،’’اس پر اسکے رب کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نہیں اتاری گئی !کہہ دیجیے،’’خدا نشانی اتارنے کی قدرت رکھتا ہے ،لیکن ان میں سے بیشتر جانتے نہیں ۔‘‘