قرآن 6:37 — مویشی(الانعام)
وہ کہتے ہیں ،’’اس پر اسکے رب کی طرف سے کوئی نشانی کیوں نہیں اتاری گئی !کہہ دیجیے،’’خدا نشانی اتارنے کی قدرت رکھتا ہے ،لیکن ان میں سے بیشتر جانتے نہیں ۔‘‘
[6:36] جواب صرف وہی لوگ دیتے ہیں جو سنتے ہیں ۔خدا مردوں کوزندہ کرتاہے ؛اورآخر کار وہ خدا ہی کی طرف لوٹ کرجاتے ہیں ۔
[6:38] زمین پر موجود تمام مخلوق اور تما م پرندے جو پروں سے اڑتے ہیںوہ بھی تمہاری ہی طرح کی انواع ہیں ۔ہم نے اس کتاب سے باہر کوئی چیز نہیں چھوڑی ۔**اورتمام مخلوق کو ان کے مالک کی طرف بلایا جائیگا۔