Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:60 — مویشی(الانعام)

وَهُوَ الَّذى يَتَوَفّىٰكُم بِالَّيلِ وَيَعلَمُ ما جَرَحتُم بِالنَّهارِ ثُمَّ يَبعَثُكُم فيهِ لِيُقضىٰ أَجَلٌ مُسَمًّى ۖ ثُمَّ إِلَيهِ مَرجِعُكُم ثُمَّ يُنَبِّئُكُم بِما كُنتُم تَعمَلونَ

وہ وہی ہے جورات کو تمہیں موت دیتا ہے اوردن میں تمہارے معمولی سے معمولی اعمال بھی کا علم رکھتا ہے۔وہ ہرصبح تمہیں دوبارہ اٹھاتا ہے حتی ٰ کہ تمہاری زندگی کی مدت پوری ہوجاتی ہے،اورآخراسی کی طرف تمہیں جانا ہے۔تب وہ تمہیں ہراس کام سے آگاہ کریگا جو تم نے کیا ہوگا۔

[6:59] غیب کی چابیاں اسی کے پاس ہیں ؛اس کے علاوہ انہیں کوئی نہیں جانتا۔وہ زمین پر اور سمندر میں موجود ہر چیز کو جانتا ہے ۔اس کے علم کے بغیر کوئی پتہ بھی نہیں گرتا اور نہ ہی کو ئی زمین کی گہرایوں میں کوئی دانہ ہے ۔نہ ہی کوئی تر اور خشک ہے جو ایک جامع دستاویز میں درج نہ ہو۔

[6:61] وہ اپنی مخلوق پر سب سے بالاتر ہے اوروہی تمہیں بچانے کےلئے محافظ مقرر کرتاہے ۔جب تم میں سے کسی پر موت کا مقررہ وقت آجاتا ہے ہے تو ہمارے ہرکارے بلا تاخیر اس کی جان لے لیتے ہیں۔