قرآن 6:63 — مویشی(الانعام)
کہہ دیجیے،’’کون تمہیں زمین اور سمندر کی تاریکی میں بچا سکتا ہے؟‘‘تم دل میں اور باآواز بلند اسی کو پکارتے ہو:’’اگر وہ اس وقت ہمیں بچالے تو ہم ہمیشہ کےلئے شکر گزار بن جائیں گے ۔‘‘
[6:62] پھر ہرکوئی اپنے خدا کی طرف لوٹتا ہے ،جو ان کا سچا آقااورمالک ہے ۔بے شک ،وہی حتمی منصف ہے ؛وہ سب سے بہتر حساب دان ہے ۔
[6:64] کہہ دیجیے،’’خدا تمہیں اس موقع پر اور بعدازاں بھی بچالیتا ہے پھر بھی تم اس کے ساتھ شریک ٹھہراتے ہو۔‘‘