Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:64 — مویشی(الانعام)

کہہ دیجیے،’’خدا تمہیں اس موقع پر اور بعدازاں بھی بچالیتا ہے پھر بھی تم اس کے ساتھ شریک ٹھہراتے ہو۔‘‘

[6:63] کہہ دیجیے،’’کون تمہیں زمین اور سمندر کی تاریکی میں بچا سکتا ہے؟‘‘تم دل میں اور باآواز بلند اسی کو پکارتے ہو:’’اگر وہ اس وقت ہمیں بچالے تو ہم ہمیشہ کےلئے شکر گزار بن جائیں گے ۔‘‘

[6:65] وہ یقینا اس بات کی قدرت رکھتا ہے کہ تمہارے اوپر سے انعام برسائے یا تمہارے پائو ں کے نیچے سے ۔وہ تمہیں دھڑوں میں تقسیم کرسکتا ہے تاکہ تم ایک دوسرے کے جبر کا مزہ چکھو۔دیکھو ہم کس طرح آیات کی وضاحت کرتے ہیں ،تاکہ وہ سمجھ سکیں ۔‘‘