قرآن 6:65 — مویشی(الانعام)
وہ یقینا اس بات کی قدرت رکھتا ہے کہ تمہارے اوپر سے انعام برسائے یا تمہارے پائو ں کے نیچے سے ۔وہ تمہیں دھڑوں میں تقسیم کرسکتا ہے تاکہ تم ایک دوسرے کے جبر کا مزہ چکھو۔دیکھو ہم کس طرح آیات کی وضاحت کرتے ہیں ،تاکہ وہ سمجھ سکیں ۔‘‘
[6:64] کہہ دیجیے،’’خدا تمہیں اس موقع پر اور بعدازاں بھی بچالیتا ہے پھر بھی تم اس کے ساتھ شریک ٹھہراتے ہو۔‘‘
[6:66] تمہاری قوم نے اس کاانکار کردیا ہے حالانکہ یہ سچ ہے۔کہہ دیجیے،’’میں تم پر نگران نہیں ہوں۔‘‘