قرآن 6:66 — مویشی(الانعام)
تمہاری قوم نے اس کاانکار کردیا ہے حالانکہ یہ سچ ہے۔کہہ دیجیے،’’میں تم پر نگران نہیں ہوں۔‘‘
[6:65] وہ یقینا اس بات کی قدرت رکھتا ہے کہ تمہارے اوپر سے انعام برسائے یا تمہارے پائو ں کے نیچے سے ۔وہ تمہیں دھڑوں میں تقسیم کرسکتا ہے تاکہ تم ایک دوسرے کے جبر کا مزہ چکھو۔دیکھو ہم کس طرح آیات کی وضاحت کرتے ہیں ،تاکہ وہ سمجھ سکیں ۔‘‘
[6:67] اس میں درج ہر پیش گوئی پوری ہوکر رہے گی اور تمہیں بھی یقینا اس کا پتہ چل جائیگا۔