Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:67 — مویشی(الانعام)

اس میں درج ہر پیش گوئی پوری ہوکر رہے گی اور تمہیں بھی یقینا اس کا پتہ چل جائیگا۔

[6:66] تمہاری قوم نے اس کاانکار کردیا ہے حالانکہ یہ سچ ہے۔کہہ دیجیے،’’میں تم پر نگران نہیں ہوں۔‘‘

[6:68] اگر تم ان لوگوں کو دیکھو جو ہماری آیات کا مذاق اڑاتے ہیں تو تم ان سے دور ہوجائو حتی ٰ کہ و ہ کوئی دوسرا موضوع اپنا لیں ۔اگر شیطان تمہیں بھلا دے تو پھر جونہی تمہیں یاد آئے ،ان برے لوگوں کے ساتھ مت بیٹھو۔