Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:68 — مویشی(الانعام)

اگر تم ان لوگوں کو دیکھو جو ہماری آیات کا مذاق اڑاتے ہیں تو تم ان سے دور ہوجائو حتی ٰ کہ و ہ کوئی دوسرا موضوع اپنا لیں ۔اگر شیطان تمہیں بھلا دے تو پھر جونہی تمہیں یاد آئے ،ان برے لوگوں کے ساتھ مت بیٹھو۔

[6:67] اس میں درج ہر پیش گوئی پوری ہوکر رہے گی اور تمہیں بھی یقینا اس کا پتہ چل جائیگا۔

[6:69] صالح افراد ان لوگوں کی باتوں کے ذمہ دار نہیں ،لیکن یہ انہیں یادآوری میں مدد دے سکتی ہیں؛شاید کہ وہ بچ جائیں ۔