Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:74 — مویشی(الانعام)

یاد کرو جب ابراہیم نے اپنے باپ آزر سے کہا تھا ،’’آپ بتوں کی خدا کے طورپر عبادت کیوں کرتے ہو؟میں دیکھتا ہوں کہ آپ اور آپکی قوم گمراہی میں پڑ چکی ہے۔ ‘‘

[6:73] وہ وہ ہے جس نے آسمان اورزمین حق کے ساتھ پیدا کئے ۔وہ جب بھی ’’ہوجا‘‘ کہتاہے تو وہ ہوجاتی ہے ۔اس کا قول قطعی حق ہے ۔جس روز صور پھونکا جائیگا اس کی تمام بادشاہی بھی اس کے پاس ہوگی ۔وہ تمام غائب اورظاہر کاجاننے والاہے ۔وہ حکیم اور خبیر ہے۔

[6:75] ہم نے ابراہیم کو آسمانوں اور زمین کے عجائبات دکھائے اور اس کو یقین عطا کیا :