قرآن 6:76 — مویشی(الانعام)
جب رات پڑ گئی تو اس نے ایک چمکتا سیارہ دیکھا اورکہا’’ ہوسکتا ہے یہ میرا خدا ہو،‘‘اورجب وہ غائب ہوگیا تو اس نے کہا ،’’میں ایسے (خدائوں )کوپسند نہیں کرتا جو غائب ہوجاتے ہیں ۔‘‘
[6:75] ہم نے ابراہیم کو آسمانوں اور زمین کے عجائبات دکھائے اور اس کو یقین عطا کیا :
[6:77] جب اس نے چاند کو چڑھتے دیکھا تواس نے کہا ،’’کیا یہ میرا خدا ہے !‘‘اورجب وہ غائب ہوگیا تو کہا ،’’جب تک میرا خدا میری راہنمائی نہیں کرتا میراشمار گمراہوں میں ہوگا۔‘‘