قرآن 6:78 — مویشی(الانعام)
جب اس نے سورج کوطلوع ہوتے دیکھا تو اس نے کہا یہ تو لازمی میرا خدا ہے۔یہ سب سے بڑا ہے۔لیکن جب وہ ڈوب گیا تو کہا ،’’اے میری قوم ،میں تمہارے شرک سے لاتعلقی کا اعلان کرتا ہوں۔
[6:77] جب اس نے چاند کو چڑھتے دیکھا تواس نے کہا ،’’کیا یہ میرا خدا ہے !‘‘اورجب وہ غائب ہوگیا تو کہا ،’’جب تک میرا خدا میری راہنمائی نہیں کرتا میراشمار گمراہوں میں ہوگا۔‘‘
[6:79] میں نے اپنے آپ کو مکمل طور پر اس کےلئے وقف کردیا ہے جس نے آسمانوں اور زمین کوبنایا ہے ۔میں کبھی بھی بتوں کی پوجا کرنے والا نہیں بنوں گا۔‘‘