Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:80 — مویشی(الانعام)

اس کی قوم نے اس سے بحث کی۔اس نے کہا ،’’کیا تم خدا کے بارے میں مجھے سے بحث کرتے ہو جبکہ وہ مجھے ہدایت دے چکا ہے؟تم نے جوبت قائم کررکھے ہیں مجھے ان کا کوئی خوف نہیں ۔جب تک میرا آقانہیں چاہے گا مجھے کچھ نہیں ہوگا۔میرے آقا کا علم تمام چیزوں پر محیط ہے۔ کیا تم ہوش نہیں کرو گے؟

[6:79] میں نے اپنے آپ کو مکمل طور پر اس کےلئے وقف کردیا ہے جس نے آسمانوں اور زمین کوبنایا ہے ۔میں کبھی بھی بتوں کی پوجا کرنے والا نہیں بنوں گا۔‘‘

[6:81] ’’میں تمہارے بتوں سے کیوں ڈروں؟تمہیں ہی ان سے ڈرنا چاہیے کیونکہ تم ہی خدا کی بجائے بتوں کی عبادت کرتے ہو جو تمہاری مدد کرنے کی ہر گز طاقت نہیں رکھتے ۔کونسا فریق سلامتی کا زیادہ مستحق ہے‘کاش تمہیں جانتے؟‘‘