قرآن 6:82 — مویشی(الانعام)
جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور اپنے ایمان کو بتوں کی پوجا سے آلودہ نہیں کرتے ،وہ مکمل طور پر سلامتی کے مستحق ہیںاوروہی اصلی ہدایت یافتہ ہیں ۔
[6:81] ’’میں تمہارے بتوں سے کیوں ڈروں؟تمہیں ہی ان سے ڈرنا چاہیے کیونکہ تم ہی خدا کی بجائے بتوں کی عبادت کرتے ہو جو تمہاری مدد کرنے کی ہر گز طاقت نہیں رکھتے ۔کونسا فریق سلامتی کا زیادہ مستحق ہے‘کاش تمہیں جانتے؟‘‘
[6:83] ایسی تھی ہماری دلیل جس کے ذریعے ہم نے ابراہیم کی اس کی قوم کے مقابلہ میں مدد کی ۔خدا جس کو چاہے عظیم رتبے عطا کرتا ہے۔تمہارا آقانہایت دانا اور ہمہ بین ہے۔