Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 6:83 — مویشی(الانعام)

ایسی تھی ہماری دلیل جس کے ذریعے ہم نے ابراہیم کی اس کی قوم کے مقابلہ میں مدد کی ۔خدا جس کو چاہے عظیم رتبے عطا کرتا ہے۔تمہارا آقانہایت دانا اور ہمہ بین ہے۔

[6:82] جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور اپنے ایمان کو بتوں کی پوجا سے آلودہ نہیں کرتے ،وہ مکمل طور پر سلامتی کے مستحق ہیںاوروہی اصلی ہدایت یافتہ ہیں ۔

[6:84] اورہم نے اسے اسحاق اور یعقوب عطا کیے،اورہم نے ان دونوں کو ہدایت بخشی ۔اسی طرح اس سے قبل ہم نے نوح کو ہدایت دی تھی اوراس کی اولاد میں سے (ہم نے ہدایت دی ) دائود ، سلیمان ، ایوب ، یوسف ، موسیٰ اور ہارون کو۔اس طرح ہم راست بازوں کو صلہ دیتے ہیں۔