Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 60:6 — امتحان (الممتتحنة)

ایک اچھی مثال انہوں نے قائم کی ہےجو خدا اور قیامت کے دن کی جستجو کرتے ہیں۔ رہے وہ جو روگردانی کریں، خدا کو( ان کی ) کوئی ضرورت نہیں ، سب سے زیادہ قابلِ تعریف ۔

[60:5] "ہمارے پروردگار، جنہوں نے کفر کیا، انہیں ہمیں ستانے نہ دو اور ہمیں معاف کر دو ۔ تم قادرِ مطلق، سب سے زیادہ حکمت والے ہو ۔

[60:7] خدا تمہارےاور ان کے درمیان عداوت کومحبت میں تبدیل کر سکتا ہے ۔ خدا قادرِ مطلق ہے ۔ خدامعاف کرنے والا ہے، سب سے زیادہ مہربان ۔