Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 60:7 — امتحان (الممتتحنة)

خدا تمہارےاور ان کے درمیان عداوت کومحبت میں تبدیل کر سکتا ہے ۔ خدا قادرِ مطلق ہے ۔ خدامعاف کرنے والا ہے، سب سے زیادہ مہربان ۔

[60:6] ایک اچھی مثال انہوں نے قائم کی ہےجو خدا اور قیامت کے دن کی جستجو کرتے ہیں۔ رہے وہ جو روگردانی کریں، خدا کو( ان کی ) کوئی ضرورت نہیں ، سب سے زیادہ قابلِ تعریف ۔

[60:8] خدا تمہیں ان لوگوں سے دوستی کرنے سے منع نہیں کرتا جو تمہارے ساتھ مذہب کی بنا پر نہ لڑیں، اور نہ تمہیں تمہارے گھروں سے بے دخل کریں۔ تم ان کے ساتھ دوستی کر سکتے ہو اور ان کے ساتھ منصفانہ سلوک کرو۔ خدا انصاف کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔