Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:134 — برزخ(الاعراف)

جب کبھی ان کو طاعون لاحق ہوا ،انہوں نے کہا ،’’اے موسی ٰ ،اپنے خدا سے دعا کرو،تم اس کے قریب ہو۔اگر تم یہ طاعون دور کردو تو ،ہم تم پر یقین کرینگے اور بنی اسرائیل کو تمہارے ساتھ بھیج دینگے۔‘‘

[7:133] چنانچہ ہم نے ان پر سیلاب ،ٹڈیاں ،جوئیں ،مینڈک اورخون برسایا ۔جوبھاری نشانیاں تھیں ۔لیکن انہوںنے اپنی اکڑ برقرار رکھی ۔وہ برے لوگ تھے۔

[7:135] پھر ،جب ہم نے ایک خاص مدت کےلئے طاعون دور کردیا ،تو بھی انہوں نے اپنے عہد کی خلاف ورزی کی ۔