Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:135 — برزخ(الاعراف)

پھر ،جب ہم نے ایک خاص مدت کےلئے طاعون دور کردیا ،تو بھی انہوں نے اپنے عہد کی خلاف ورزی کی ۔

[7:134] جب کبھی ان کو طاعون لاحق ہوا ،انہوں نے کہا ،’’اے موسی ٰ ،اپنے خدا سے دعا کرو،تم اس کے قریب ہو۔اگر تم یہ طاعون دور کردو تو ،ہم تم پر یقین کرینگے اور بنی اسرائیل کو تمہارے ساتھ بھیج دینگے۔‘‘

[7:136] چنانچہ ہم نے ان کے اعمال کا بدلہ لیا ،اور انہیں سمندر میں غرق کردیا ۔یہ اس لئے تھا کہ انہوں نے ہماری نشانیاں جھٹلائی تھیں ،اورقطعی طور پر ان سے بے پرواہ تھے ۔