قرآن 7:152 — برزخ(الاعراف)
یقیناجنہوں نے بچھڑے کو شریک بنایا ،انہوں نے اپنے رب کا غضب کمایا ،اوراس زندگی میں ذلت حاصل کی ۔ہم اس طرح بدعت کرنے والوں کو بدلہ دیتے ہیں ۔
[7:151] موسی ٰ نے کہا ،’’میرے خدا مجھے اورمیرے بھائی کومعاف کردے ،اورہمیں اپنی رحمت میں داخل کرلو۔سب رحم کرنے والوں میں ،تو سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔‘‘
[7:153] اوروہ جنہوں نے گناہ کیے،اوربعدازاں پچھتائے اور ایمان لائے ،تو ،اس کے بعد،تمہارا رب معاف کرنے والا اور سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔