قرآن 7:153 — برزخ(الاعراف)
اوروہ جنہوں نے گناہ کیے،اوربعدازاں پچھتائے اور ایمان لائے ،تو ،اس کے بعد،تمہارا رب معاف کرنے والا اور سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔
[7:152] یقیناجنہوں نے بچھڑے کو شریک بنایا ،انہوں نے اپنے رب کا غضب کمایا ،اوراس زندگی میں ذلت حاصل کی ۔ہم اس طرح بدعت کرنے والوں کو بدلہ دیتے ہیں ۔
[7:154] جب موسی ٰ کا غصہ ٹھنڈا ہوا،اس نے تختیاں اٹھا لیں،جن میں ہدایت اور رحمت تھی ان لوگوں کےلئے جواپنے رب کی تعظیم کرتے ہیں ۔