Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:154 — برزخ(الاعراف)

جب موسی ٰ کا غصہ ٹھنڈا ہوا،اس نے تختیاں اٹھا لیں،جن میں ہدایت اور رحمت تھی ان لوگوں کےلئے جواپنے رب کی تعظیم کرتے ہیں ۔

[7:153] اوروہ جنہوں نے گناہ کیے،اوربعدازاں پچھتائے اور ایمان لائے ،تو ،اس کے بعد،تمہارا رب معاف کرنے والا اور سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے ۔

[7:155] تب موسی ٰ نے 70آدمیوں کا انتخاب کیا ،ہم سے مقررہ باریابی کےلئے ۔ جب زلزلے نے انہیں ہلا ڈالا،اس نے کہا ،’’میرے رب ،تو چاہتا تو ان کو میرے سمیت ماضی میں مٹا سکتا تھا ۔کیا تو ہمیں ان لوگوںکے اعمال کی وجہ سے مٹا دیگا جو ہم میں نادان ہیں ؟یقینا یہ ایک آزمائش ہے جو تو نے ہمارے لئے شروع کی ہے ۔اس کے ساتھ تو جس کو چاہے سزا دے،اور جس کو چاہے ہدایت دے ۔تو ہمارا رب اور آقا ہے ،لہذا ہمیں معاف کر،ہم پر رحمت برسا ؛تو سب سے بہتر معاف کرنے والا ہے ۔