قرآن 7:155 — برزخ(الاعراف)
تب موسی ٰ نے 70آدمیوں کا انتخاب کیا ،ہم سے مقررہ باریابی کےلئے ۔ جب زلزلے نے انہیں ہلا ڈالا،اس نے کہا ،’’میرے رب ،تو چاہتا تو ان کو میرے سمیت ماضی میں مٹا سکتا تھا ۔کیا تو ہمیں ان لوگوںکے اعمال کی وجہ سے مٹا دیگا جو ہم میں نادان ہیں ؟یقینا یہ ایک آزمائش ہے جو تو نے ہمارے لئے شروع کی ہے ۔اس کے ساتھ تو جس کو چاہے سزا دے،اور جس کو چاہے ہدایت دے ۔تو ہمارا رب اور آقا ہے ،لہذا ہمیں معاف کر،ہم پر رحمت برسا ؛تو سب سے بہتر معاف کرنے والا ہے ۔
[7:154] جب موسی ٰ کا غصہ ٹھنڈا ہوا،اس نے تختیاں اٹھا لیں،جن میں ہدایت اور رحمت تھی ان لوگوں کےلئے جواپنے رب کی تعظیم کرتے ہیں ۔
[7:156] ’’اور ہمارے لئے اس دنیا میں اورآخرت میں راستبازی لکھ دے ،ہم تجھ سے نادم ہیں۔‘‘اس نے کہا ،‘‘میرا عذاب اس پر پڑتا ہے جس پر میں چاہوں۔لیکن میری رحمت سب چیزوں پر محیط ہے ۔تاہم میں اسے ان کےلئے مختص کردوں گا جو (1)جو راستبازی کی زندگی گزارتے ہیں ،(2)زکواۃ* دیتے ہیں ،(3)ہماری آیات پر ایمان رکھتے ہیں ،اور