Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:158 — برزخ(الاعراف)

قُل يٰأَيُّهَا النّاسُ إِنّى رَسولُ اللَّهِ إِلَيكُم جَميعًا الَّذى لَهُ مُلكُ السَّمٰوٰتِ وَالأَرضِ ۖ لا إِلٰهَ إِلّا هُوَ يُحيۦ وَيُميتُ ۖ فَـٔامِنوا بِاللَّهِ وَرَسولِهِ النَّبِىِّ الأُمِّىِّ الَّذى يُؤمِنُ بِاللَّهِ وَكَلِمٰتِهِ وَاتَّبِعوهُ لَعَلَّكُم تَهتَدونَ

کہہ دیجیے،’’اے لوگو،میں تم سب کی طرف خدا کا پیغمبر ہوں۔آسمانوں اورزمین کی حاکمیت اسی کے پاس ہے ۔اس کے سوا کوئی خدا نہیں ۔زندگی اور موت پر اسی کا کنٹرول ہے ۔‘‘اسلیے تم خدا پر ایمان لائو اوراس کے پیغمبر پر ،غیر مسیحی نبی پر ،جو خدا پر ایمان رکھتا ہے اور اس کے ارشادات پر ۔اس کی پیروی کرو ،تاکہ تم کو ہدایت مل سکے ۔

[7:157] ’’(4)پیغمبر کی پیروی کرتے ہیں ،غیر مسیحی نبی (محمد)،جن کا نام وہ توریت اورانجیل میں پاتے ہیں *،وہ انہیں راست بازی کی تلقین کرتے ہیں ،برائی سے باز رکھتے ہیں ،تمام اچھی چیزیںکھانے کی اجازت دیتے ہیں اور اس سے منع کرتے ہیں جو بری ہے،اوران کا بوجھ اور ان کولگی بیڑیاں اتارتے ہیں ۔اور جو ان پر ایمان لاتے ہیں،ان کی تکریم کرتے ہیں ،ان کی حمایت کرتے ہیں ،اوراس روشنی کی پیروی کرتے ہیں جو ان کے ساتھ آئی ہے وہ کامیاب ہیں ۔‘‘

[7:159] موسی ٰ کے پیروکاروں میں ایسے بھی ہیں جو حق کے مطابق ہدایت کرتے ہیں اور حق ان کو راست باز بناتاہے ۔