Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:161 — برزخ(الاعراف)

وَإِذ قيلَ لَهُمُ اسكُنوا هٰذِهِ القَريَةَ وَكُلوا مِنها حَيثُ شِئتُم وَقولوا حِطَّةٌ وَادخُلُوا البابَ سُجَّدًا نَغفِر لَكُم خَطيـٰٔتِكُم ۚ سَنَزيدُ المُحسِنينَ

یا د کرو ،انہیں کہا گیا تھا ،’’اس قصبے میں چلے جائو رہنے کےلئے ،اور وہاں جو چاہو کھائو،لوگوں سے دوستانہ برتائو کرو،اور دروازے میںعاجزی سے داخل ہونا ۔پھر ہم تمہاری زیادتیاں معاف کردینگے۔ہم راست بازوں کا صلہ کئی گنا بڑھا دینگے۔‘‘

[7:160] ہم نے ان کو بارہ قبائلی بستیوں میں تقسیم کیا ،اورہم نے موسیٰ کو وحی کی جب اس کے لوگوں نے اس سے پانی کے بارے میں دریافت کیا: ،’’اپنا عصا پتھرپر مارو،‘‘جس پر وہاں سے بارہ چشمے پھوٹ پڑے ۔اسطرح ،ہربستی اپنے پانی کے بارے میں جان گئی ۔اورہم نے ان پر بادلوں کا سایہ کیا اور اوران پر من و سلوی ٰ اتارا :جو اچھی چیزیں ہم نے تمہیں فراہم کی ہیں ان میں سے کھائو۔‘‘انہوں نے ہم پر ظلم نہیں کیا بلکہ اپنی ہی جانوں پر ظلم کیا ۔

[7:162] لیکن ان میں سے جوبرے تھے انہوں نے جو احکامات ان کو دیئے گئے تھے ان کو دوسر ے احکامات سے بدل دیا ۔چنانچہ ہم نے آسمان سے ان پر پھٹکارڈالی ،ان کی خباثت کی وجہ سے ۔