Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:167 — برزخ(الاعراف)

علاوہ ازیں ،تمہارے رب نے لکھ دیا ہے کہ وہ ان کے خلاف ایسے لوگوں کو اٹھائے گا جو انہیں سخت ظلم کا نشانہ بنائیں گے، قیامت کے دن تک۔ تمہارا رب سزادینے میں بہت ہی تیز ہے ،اوروہ یقینا معاف کرنے والا اور سب سے زیادہ رحم کرنیوالا ہے ۔

[7:166] جب انہوں نے احکامات سے سرکشی جاری رکھی ،ہم نے ان سے کہا ،’’تم حقیر بندر بن جائو ۔‘‘

[7:168] ہم نے انہیں پوری زمین پر کئی بستیوں میںمنتشر کردیا ۔ ان میں سے کچھ پاکباز اور کچھ پاکبازوں سے کم تھے ۔ہم نے خوشحالی اور سختیوں سے ان کی آزمائش کی تاکہ شاید وہ باز آجائیں ۔