Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:169 — برزخ(الاعراف)

فَخَلَفَ مِن بَعدِهِم خَلفٌ وَرِثُوا الكِتٰبَ يَأخُذونَ عَرَضَ هٰذَا الأَدنىٰ وَيَقولونَ سَيُغفَرُ لَنا وَإِن يَأتِهِم عَرَضٌ مِثلُهُ يَأخُذوهُ ۚ أَلَم يُؤخَذ عَلَيهِم ميثٰقُ الكِتٰبِ أَن لا يَقولوا عَلَى اللَّهِ إِلَّا الحَقَّ وَدَرَسوا ما فيهِ ۗ وَالدّارُ الءاخِرَةُ خَيرٌ لِلَّذينَ يَتَّقونَ ۗ أَفَلا تَعقِلونَ

ان کے بعد،وہ ان کی جگہ نئی نسلیں لے آیا جو کتاب کے وارث بنے ،لیکن انہوں نے اس کے باوجود دنیا وی زندگی کا انتخاب کیا ،یہ کہتے ہوئے ،ہم معاف کردیئے جائیں گے ۔‘‘لیکن پھر بھی انہوں نے اس دنیا کی مادی چیزوں کو ترجیح دینا جاری رکھی ۔کیا انہوں نے کتاب کو قائم رکھنے اور خدا کے بارے میں حق کے سوا کچھ نہ کہنے کا عہد نہیں کیا تھا ؟کیا انہوں نے کتاب کا مطالعہ نہیں کی تھا ؟یقینا آخرت کا ٹھکانا ان کےلئے کہیں زیادہ بہتر ہے جو پا کبازی برقرار رکھتے ہیں ۔کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟

[7:168] ہم نے انہیں پوری زمین پر کئی بستیوں میںمنتشر کردیا ۔ ان میں سے کچھ پاکباز اور کچھ پاکبازوں سے کم تھے ۔ہم نے خوشحالی اور سختیوں سے ان کی آزمائش کی تاکہ شاید وہ باز آجائیں ۔

[7:170] جو کتاب کو قائم ،اورنماز(صلواۃ) ادا کرتے ہیں ،ہم نیکو کاروں کا بدلہ دینے میں کبھی نہیں چوکتے ۔