Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:170 — برزخ(الاعراف)

جو کتاب کو قائم ،اورنماز(صلواۃ) ادا کرتے ہیں ،ہم نیکو کاروں کا بدلہ دینے میں کبھی نہیں چوکتے ۔

[7:169] ان کے بعد،وہ ان کی جگہ نئی نسلیں لے آیا جو کتاب کے وارث بنے ،لیکن انہوں نے اس کے باوجود دنیا وی زندگی کا انتخاب کیا ،یہ کہتے ہوئے ،ہم معاف کردیئے جائیں گے ۔‘‘لیکن پھر بھی انہوں نے اس دنیا کی مادی چیزوں کو ترجیح دینا جاری رکھی ۔کیا انہوں نے کتاب کو قائم رکھنے اور خدا کے بارے میں حق کے سوا کچھ نہ کہنے کا عہد نہیں کیا تھا ؟کیا انہوں نے کتاب کا مطالعہ نہیں کی تھا ؟یقینا آخرت کا ٹھکانا ان کےلئے کہیں زیادہ بہتر ہے جو پا کبازی برقرار رکھتے ہیں ۔کیا تم سمجھتے نہیں ہو؟

[7:171] ہم نے ان کے سامنے پہاڑ کو کھڑا کردیا چھتری کی مانند،اورانہوں نے محسوس کیا کہ وہ ان پر گرنے والا ہے :’’جو کچھ ہم نے تم کو دیا ہے اسکو مضبوطی سے تھامے رکھو ،اور اس کے مندرجات یاد رکھو ،شاید کہ تم نجات پاسکو ۔‘‘