قرآن 7:171 — برزخ(الاعراف)
ہم نے ان کے سامنے پہاڑ کو کھڑا کردیا چھتری کی مانند،اورانہوں نے محسوس کیا کہ وہ ان پر گرنے والا ہے :’’جو کچھ ہم نے تم کو دیا ہے اسکو مضبوطی سے تھامے رکھو ،اور اس کے مندرجات یاد رکھو ،شاید کہ تم نجات پاسکو ۔‘‘
[7:170] جو کتاب کو قائم ،اورنماز(صلواۃ) ادا کرتے ہیں ،ہم نیکو کاروں کا بدلہ دینے میں کبھی نہیں چوکتے ۔
[7:172] یا دکرو،تمہارے رب نے آدم کے تمام جانشینوں کو بلایا ،اور ان سے انہی کےلئے گواہ لی :’’کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں ؟‘‘ان سے نے کہا ،’’ہاں۔ہم گواہی دیتے ہیں ۔‘‘لہذا تم قیامت کے روز یہ نہیں کہہ سکتے ،’’ہم اس سے باخبر نہیں تھے ۔‘‘