Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 7:172 — برزخ(الاعراف)

یا دکرو،تمہارے رب نے آدم کے تمام جانشینوں کو بلایا ،اور ان سے انہی کےلئے گواہ لی :’’کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں ؟‘‘ان سے نے کہا ،’’ہاں۔ہم گواہی دیتے ہیں ۔‘‘لہذا تم قیامت کے روز یہ نہیں کہہ سکتے ،’’ہم اس سے باخبر نہیں تھے ۔‘‘

[7:171] ہم نے ان کے سامنے پہاڑ کو کھڑا کردیا چھتری کی مانند،اورانہوں نے محسوس کیا کہ وہ ان پر گرنے والا ہے :’’جو کچھ ہم نے تم کو دیا ہے اسکو مضبوطی سے تھامے رکھو ،اور اس کے مندرجات یاد رکھو ،شاید کہ تم نجات پاسکو ۔‘‘

[7:173] تم یہ بھی نہیں کہہ سکتے ،’’کہ وہ تمہارے والدین تھے جو شرک کرتے تھے ، اورہم توصرف ان کے نقش قدم پر چلتے تھے ۔ کیاتم ہمیں اس کی سزا دو گے جو دوسروں نے اخترا ع کیا ہے؟‘‘