قرآن 7:173 — برزخ(الاعراف)
تم یہ بھی نہیں کہہ سکتے ،’’کہ وہ تمہارے والدین تھے جو شرک کرتے تھے ، اورہم توصرف ان کے نقش قدم پر چلتے تھے ۔ کیاتم ہمیں اس کی سزا دو گے جو دوسروں نے اخترا ع کیا ہے؟‘‘
[7:172] یا دکرو،تمہارے رب نے آدم کے تمام جانشینوں کو بلایا ،اور ان سے انہی کےلئے گواہ لی :’’کیا میں تمہارا رب نہیں ہوں ؟‘‘ان سے نے کہا ،’’ہاں۔ہم گواہی دیتے ہیں ۔‘‘لہذا تم قیامت کے روز یہ نہیں کہہ سکتے ،’’ہم اس سے باخبر نہیں تھے ۔‘‘
[7:174] ہم اسطر ح آیات کی وضاحت کرتے ہیں ،تاکہ لوگ اپنی تلافی کرسکیں * ۔