قرآن 7:174 — برزخ(الاعراف)
ہم اسطر ح آیات کی وضاحت کرتے ہیں ،تاکہ لوگ اپنی تلافی کرسکیں * ۔
[7:173] تم یہ بھی نہیں کہہ سکتے ،’’کہ وہ تمہارے والدین تھے جو شرک کرتے تھے ، اورہم توصرف ان کے نقش قدم پر چلتے تھے ۔ کیاتم ہمیں اس کی سزا دو گے جو دوسروں نے اخترا ع کیا ہے؟‘‘
[7:175] انہیں اس شخص کی خبر پڑھ کرسنائو جسے ہمارے ثبوت دیئے گئے تھے ،مگر اس نے اس نے ان سے بے پروائی کا انتخاب کیا ۔چانچہ ،شیطان نے اس کا تعاقب کیا ،حتی ٰ کہ وہ گمراہ ہو گیا۔